بلوچستان کے سابقہ گورنر کو پولیس نے ہڑتال میں شرکت کرنے پر گرفتار کرلیا

 


شالکوٹ  ( نامہ نگار )
سابق گورنر بلوچستان  سید ظہور آغا کو حراست میں لیاگیا. سید ظہور آغا کو جناح روڈ کے علاقے سے پولیس نے حراست میں لیا اور انھیں تھانے منتقل کردیا گیا. ظہور آغاکو کل ہونے والی ہڑتال کے پیش نظر حراست میں لے لیا گیا ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post