بلوچستان فورسز خفیہ ایجنسیوں کی دباو برقرار اہلخانوں کا نوجوانوں سے لاتعلقی کا اظہار جاری

 


تربت(نامہ نگار )  آپسر کے محلہ بنڈے کلات کے رہائشی حافظ وقاص بلوچ نے اپنے والد عبدالقادر عرف پھلان کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے بھائی محمد حسین سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔



انہوں نے کہا کہ میرا بھائی نافرمان ہوکر جنوری 2025 سے بنا بتائے گھر سے چلایا لہذا ہم ان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔
علاوہ ازیں
زامران کے رہائشی اقبال بلوچ اپنے چھوٹے بیٹے اور دیگر علاقائی معززین کے ساتھ اپنے بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کررہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post