جبری گمشدگیوں کا دائرہ وسیع ہو چکا ہے خواتین بھی اس ظلم کا شکار ہو رہی ہیں۔سردار مینگل

 


کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) کوئٹہ سردار اختر منگل نے سماجی رابطہ  کے ویب سائیٹ  اسپیس پروگرام "The Baloch Question: Political & Human Rights Struggle" میں کہا کہ پہلے صرف نوجوانوں کو اٹھایا جاتا تھا، لیکن اب بلوچستان میں خواتین بھی محفوظ نہیں رہیں۔ جبری گمشدگیوں کا دائرہ وسیع ہو چکا ہے اور خواتین بھی اس ظلم کا شکار ہو رہی ہیں۔ یہ صورتحال نہایت تشویشناک ہے اور انسانی حقوق کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post