پنجگور مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 6 افراد قتل دو گاڑیاں نذر آتش کردی



پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور  کے سرحدی علاقہ دستک میں مسلح افراد کے حملے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد نے دو گاڑیوں کو بھی نذرآتش کردیا۔
پولیس کی ٹیمیں جائے وقوع پر روانہ ملزمان کی تلاش جاری۔ واقعہ کے محرکات ابھی تک سامنے  نہیں آئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post