خضدار کوچ کی ٹکر سے 2 نوجوان جانبحق

 


خضدار ( نامہ نگار ) خضدار  کا نوجوان کاشف شاہوانی اور ان کا دوست کوچ کی ٹکر سے جاں بحق  ہوگئے کاشف شاہوانی  مرحوم منشی غلام نبی شاہوانی کے فرزند تھے 

واقعہ گزشتہ رات بیلہ میں پیش آیا

Post a Comment

Previous Post Next Post