خضدار ( نامہ نگار ) خضدار مولہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ،پی ایم ڈی کے مطابق 13 اور 14 فروری کو سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس کئے گئے
زلزلے کا مرکز خضدار سے 86 کلو میٹر جنوب مشرق پہاڑی علاقہ تھا پہلے جھٹکے کی شدت 5.6 جبکہ گہرائی 13 کلومیٹر تھا
خضدار پولیس کے مقامی ایس ایچ او اللہ بخش نے اس ویڈیو کے تصدیق کی تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوئے ہیں مولہ نو لنگ میں دو درجن سے زائد جانور ہلاک ہوئے ہیں
ویڈیو میں زلزلے کے بعد ایک پہاڑ کے ٹوٹنے کے مناظر ہیں۔
