کوئٹہ( نامہ نگار ) کوئٹہ فوجی تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں متعدد اہلکار ھلاک اور 133 عسکریت پسند مارے گئے ہیں ۔
آزاد ذرائع کا کہنا ہے آئی ایس پی حسب روایت عسکریت پسندوں کی ھلاکتوں کی تعداد بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں ۔
حقیقت یہ ہے کہ وہ عسکریت پسندوں کی آڑ میں جبری لاپتہ افراد کو قتل کر رہے ہیں تاکہ اپنی ناکامی چھپا سکیں۔