کوئٹہ ( نامہ نگار ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیرمین ماما قدیر کی فاتحہ خوانی حاجی بابا جان شاہوانی مسجد کیچی بیگ سریاب میں جاری ہے،
تمام دوست اور احباب کو اطلاح دی جاتی ہے کہ 30 دسمبر کو ماما قدیر کی فاتحہ خوانی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم۔وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ میں ہوگی۔