اوستہ محمد پولیس کی بھتہ خوری عروج پر ہے۔ عوامی حلقے

 


اوستہ محمد ( نامہ نگار)ضلع اوستہ محمد میں پولیس کی کارکردگی پر شدید تشویش،
سی ائی اے پولیس انچارج حضور بخش جمالی اور اس کے ساتھ زبیر جمالی سپاہی کے خلاف شکایت

- غریب دودھ بیچنے والوں سے 200 روپے زبردستی لیتے ہیں
- پولیس کے روپ میں لٹیرے، عوام کی حفاظت کے بجائے خون پی رہے ہیں

ہم ایس ایس پی اوستہ محمد اور ڈی ائی جی نصیر اباد سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ان پولیس افسران کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور عوام کو ان لٹیروں سے نجات دلائی جائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post