مستونگ براہوئی زبان کے معروف شاعر عطا انجم جبری لاپتہ

 


مستونگ (نامہ نگار ) ضلع مستونگ سے پاکستانی فورسز نے 7 نومبر کی رات گھر پر چھاپہ مار کر معروف براہوئی زبان کے شاعر عطاء انجم کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
اہلخانہ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہم بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں، تمام مکاتبِ فکر، اور علمائے کرام سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ
وہ اس غیر آئینی، غیر انسانی اور غیر شرعی عمل کے خلاف اپنی آواز بلند کر یں ۔

ہم شاعر عطا انجم بلوچ سمیت تمام لاپتہ افراد کی فوری اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post