تربت سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر گلزار انتقال کرگئے



تربت( نامہ نگار )خیرآباد کی سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر گلزار کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ اُن کی نمازِ جنازہ آج مغرب کی نماز کے بعد شام 6:15 بجے خیرآباد میں ادا کی جائے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post