جبری لاپتہ افراد کے مسئلے پر ہمیں سب کو ایک مٹھی بننا چاہئے ۔میر شاوس بزنجو

 


کیچ ( نامہ نگار ) کیچ مرکزی سینئیر نائب صدر نیشنل پارٹی میر شاوس حاصل بزنجو نے منعقدہ اجلاس دوران دو ٹوک الفاظ میں کہاہے کہ بلوچستان میں اس وقت سب سے بڑا مسلہ لاپتہ افراد کا ہے اگر ہم بلوچ کو زندگی نہیں دے سکتے تو یہ روڈ اور نوکری کس کے لیئے ہیں ؟
انھوں نے کہاکہ لاپتہ افراد کے مسئلے پر ہمیں سب پارٹی تنظیموں کو ایک ساتھ مل کر آواز اٹھانا چاہئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post