کچلاک مزدا ٹرک نے دو موٹرسائیکل ایک رکشہ کو کچل دیا

 


کچلاک( نامہ نگار ) کچلاک اور بوستان کے درمیان کلی قاسم کے مقام پہ خطرناک  حادثہ ۔ ایک مزدا گاڈی جس نے دو موٹر سائیکلوں اور ایک رکشے کو کچل دیا۔
جس کے نتیجے  میں موٹرسائیکل سوار افراد  شدید زخمی ہو گئے جن کی حالت نازک ہے ۔
پولیس موقعہ پر پہنچ گئی ،تاہم مزدا گاڈی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post