مستونگ حاجی عطاء اللہ کوئٹہ جاتے ہوئے راستے میں لاپتہ ہوگئے

 


مستونگ ( نامہ نگار ) گمشدگی کے شکار حاجی عطاء اللہ ولد حاجی خیسار قوم شاہوانی کے اہلخانہ نے جاری مختصر بیان میں کہاہے کہ وہ گزشتہ روز مستونگ سے کوئٹہ جارہا تھا، جو کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ سے لاپتہ ہوا ہے، جس بھائی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو، برائے مہربانی وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔

03338525160
03333444501

آپ کو علم ہے بلوچستان کے شاہراوں پر سفر کرنے والے لوگوں کی اکثریت کو پاکستانی فورسز  چوکیوں اور ناکہ دوران حراست میں لیکر جبری لاپتہ کرتے ہیں ۔
رواں مہینے 2 نومبر کو خضدار سے قلات پندران  موٹرسائیکل پر جانے والا نوجوان لاپتہ ہوا تھا جو تاحال لاپتہ ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post