Home قلعہ عبدالللہ ہوائی فائرنگ دولہا زخمی byBalichistan'sToday -November 08, 2025 0 قلعہ عبداللہ( ویب ڈیسک( میں شادی کی تقریب فائرنگ سے خوشی غم میں بدل گیا ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دولہا زخمی ہوگیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی جا رہی تھی۔ Facebook Twitter