لورالائی جلسہ میں شرکت کرنے والے پی ٹی آئی رہنماء گرفتار

 


لورالائی ( نامہ نگار ) پاکستان تحریک انصاف ضلع لورالائی کے جنرل سیکریٹری اسفندیار خان کاکڑ جوکہ سات نومبر کوئٹہ کے جلسہ میں شرکت کے لیے کوئٹہ جا رہے تھے جنہیں آج پاکستان تحریک انصاف لورالائی کے ضلعی دفتر سے ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا اسفندیار خان کاکڑ کے ساتھ دیگر کارکنان کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف لورالائی کے سابق ضلعی صدر نقیب خان کاکڑ بھی موجود تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post