لورالائی ( پریس ریلیز ) تلاش گمشدہ عبدالوارث ولد محمد ایاز ساکن لورالائی ناصر آباد جو چار مہنے سے گھر سے غائب ہیں جسکے گھر والے بہت پریشان ہیں اور لورالائئی کے تمام مدرسوں میں تلاش کی مگر تاحال معلومات نہیں ہوئی جس کسی کو بھی اس طالبعلم عبدالوارث کے بارے میں معلومات ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کرے03356081135.
