نال ( نامہ نگار )نال سے تعلق رکھنے والے حذیفہ غفار ولد مولوی عبدالغفار بزنجو کی بازیابی کیلے نال سے سی پیک شاہراہ بند ، انھیں 5 نومبر 2025 کو نال درنیلی سے پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں نے جبری لاپتہ کردیا تھا ۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے احتجاج کی حمایت کا اعلان کیا ہے