پنجگور(نامہ نگار ) ضلع پنجگور کی تحصیل گوارگو کے علاقے پوژیان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کر لیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق، بختیار احمد ولد محمد عثمان، جو کھیتوں میں کام کر رہے تھے، کو نامعلوم گاڑی سواروں نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور اپنے ساتھ لے گئے۔