نصیرآباد ریلوے ٹریک دھماکہ ایک ملازم ھلاک

 


نصیرآباد ( نامہ نگار )  ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر نصب بارودی مواد سے دھماکہ ہوا جس میں امداد کھوکھر نامی نوجوان ملازم ھلاک ہوگیا ۔
دھماکے کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت کو روک دیا گیا۔ دھماکہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post