شالکوٹ روڈ حادثہ ایک نوجوان جانبحق

 


شالکوٹ ( نامہ نگار )بلوچستان کے دارالحکومت شالکوٹ میں محمد عمر ولد محمد نعیم بنگش نامی نوجوان  روڈ حادثہ میں جانبحق  ہوگئے۔ نماز جنازہ 2 بجے جامع مسجد قبات میدانی پہلا سٹاپ  نواں کلی کویٹہ میں ادا کی جائے گی.
وہ حاجی جاوید ،محمد شاہ زیب ،محمد جہانزیب کا بھتیجا محمد ایمل اور محمد بلال کے بھائی تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post