Home دکی سے نوعمر لڑکا لاپتہ byBalichistan'sToday -October 08, 2025 0 دکی ( نامہ نگار ) نور محمد ولد دادخان قوم سلیمان خیل ساکن کلی حاجی اعظم ناصر کل دکی میں میٹ قلعی کے لئے گھر سے نکلا ہے جو کہ تاحال گھر واپس نہیں آیا ہے جس کسی کو علم ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 0313 6291073 0332 8191171 Facebook Twitter