دُکی ایک بزرگ شخص گزشتہ دن سے جبری لاپتہ

 


دُکی (  نامہ نگار ) دکی کے بخت اللہ ولد نیک محمد قوم خروٹی ساکن ملا عبداللہ کلی  کے اہخانہ کے مطابق وہ گذشتہ روز  بارہ بجے سے لاپتہ ہے جس کے نمبر بھی بند جارہے ہیں۔  جس کسی کو پتہ ہو اس نمبر پر اطلاع دیں.
0313 8862583

Post a Comment

Previous Post Next Post