تربت مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کرلیا

 


تربت (بلوچستان ٹوڈے) مند میں موٹر سائیکل پر سوار افراد نے ایک شخص کو اغوا کرلیا۔ مند کے علاقہ لبنان سے ردیگ بارڈر کی طرف جانے والے عثمان ولدعبدالغنی سکنہ مند لبنان کو 5 موٹر سائیکل سوار اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے ، وہ اپنی گاڑی پر جارہے تھے کہ بلوچ آ باد کے علاقے میں انہیں نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post