حب ( نامہ نگار ) حب ندی میں ڈوبنے والوں میں ایک شخص کو بے ہوشی کی حلات میں بچا لیا۔اور دوسرے کی لاش کو بھی ایک گھنٹے کے جدوجہد کے بعد مقامی غوطہ خوروں نے نکال دیا۔
حب مقامی غوطہ خوروں کی بروقت پہنچنے پر ایک شخص کو زندہ بچا لیا۔
حب ایدھی ایمبولینس کے ذرئعے بے ہوش شخص اور لاش کو سول ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔