کوئٹہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار روڈ حادثہ میں ھلاک

 


کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ دشت میں موٹر سائیکل سوار کو حادثہ
نامعلوم موٹرسائیکل سوار حادثہ میں جاں بحق۔لاش شیخ زید ہسپتال میں  منتقل کردیا گیا ،ہسپتال کے ذرائع مطابق اس کے جیب میں شناختی کارڈ نہیں ہے اس کا کوئی وارث ہے تو وہ  شیخ زید ہسپتال میں رابطہ کرے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post