حب کی رند مارکیٹ میں قبائلی تصادم، 4 افراد زخمی

 


حب( نامہ نگار) حب کی رند مارکیٹ میں رند اور مری قبائل کے درمیان تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے مجموعی طور پر چار افراد زخمی ہو گئے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post