Home مستونگ دشت عمر ڈھور میں ڈرون حملہ ایک شخص زخمی byBalichistan'sToday -September 05, 2025 0 مستونگ( ویب ڈیسک ) دشت کے علاقے عمر ڈور میں گزشتہ رات B.H.U.سینٹر پہ سکیورٹی فورسز کی ڈرون حملے میں شدید زخمی ڈیوٹی پہ مامور چوکیدار سجاد احمد کرد کا ٹراما سینٹر سول ہسپتال کوہیٹہ میں آپریشن جاری ہے۔ Facebook Twitter