تربت ہوشاب کے رہائشی بزرگ لاپتہ شخص دوسال بعد بازیاب

 


تُربت( بلوچستان ٹوڈے )
تربت  دو سال سے لاپتہ افراد پیر جان ولد لشکران ساکن ھوشاب بحفاظت بازیاب ہو گئے ۔ پیر جان 2023 میں لاپتہ ہوئے تھے۔
متاثرہ افراد کے اہلِ خانہ نے گہرے اطمینان اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کیچ کی انتھک محنت اور ذاتی دلچسپی پر شکریہ ادا کیا ہے۔ اہل علاقہ نے بھی اس پیش رفت کو سراہا اور ضلعی انتظامیہ پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post