گوادر (بلوچستان ٹوڈے) نیو وادی ڈھور گوادر کی معروف کاروباری شخصیت کونسلر حاجی عبدالمجید کوئٹہ سے گوادر آتے ہوئے روڈ حادثے میں جاں بحق جبکہ دیگر افراد میں گھٹی ڈھور کے اسماعیل ،سخی داد اور شمے اسماعیل وارڈ گوادر کی معروف شخصیت حاجی عمر رجب کو معمولی چوٹیں ائیں ہیں، حاجی عبدالمجید کی جسد خاکی کو گوادر لایا جارہا ہے ۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔