پنجگور ( بلوچستان ٹوڈے ) پنجگور سے آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح گاڑی سواروں نے مغرب کے وقت چتکان غریب آباد سے دو کم سن بچوں کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
بچوں کی شناخت اجمل اور عبدارحمان کے ناموں سے کی گئی ہے تاہم ابھی تک اغوا کی وجوہات معلوم نہ ہوسکے ہیں۔