مستونگ ( ویب ڈیسک ) کھڈکوچہ شریف آباد ایریاء میں بسیمہ سے کوئٹہ آنے والی مسافر وین کی ٹکر سے عبدالحکیم ولد عبدالغنی سکنہ تحصیل منگچر ضلع قلات موقع پر جانبحق.
لیویز انتطامیہ موقع پر پہنچ کر ویگن کو تحویل میں لیکر میت شہید غوث بخش رئیسانی ہسپتال پہنچادیا گیا.
مزید تفتیش لیویز انتطامیہ کھڈکوچہ کررہی ہے۔