خضدار ،دو نعشیں برآمد، کوئٹہ میں میاں نے بیوی کو قتل کردیا ۔مچھ ایک شخص ڈوب گیا

 


خضدار (ویب ڈیسک ) خضدار ،کوئٹہ اور مچھ میں ایک خاتون سمیت چار افراد ھلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نال گریش رنگو سے دو نامعلوم افراد کی نعشیں اشیں برآمد ہوئے ہیں جن کا تعلق ڈسٹرکٹ سوراب سے بتایا  جا رہا ہے ۔تاہم ھلاک ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکے ہیں ۔

علاوہ ازیں کوئٹہ کے علاقے کچلاک سملی ہندو چینہ میں مبینہ طور خاوند نے بیوی کو ذب ح کردی
خاوند نشی بتایا جاتا ہے۔

دریں اثناء مچھ  بولان میں پکنک مناتے ہوۓ مختیار احمدولد منظور احمد نامی شخص عید کے تیسرے دن بولان ندی میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا ۔ نعش کو سول ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post