تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک )تربت سے کراچی جانے والا نوجوان صغیر احمد ولد غلام قادر کو پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات سفر کے دوران حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا۔
آپ کو علم ہے انھیں 20 نومبر 2017 کو کراچی یونیورسٹی سے اغوا کیا گیا تھا۔ وہ ایک سال تک لاپتہ رہا اور پھر رہا کر دیا گیا تھا ۔