ضلع پنجگور میں مزید 6 ماہ انٹرنیٹ بند رہے گا سیکیورٹی اداروں نے کلئیرنس نہیں دی، وزارت داخلہ

 


اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )وزارت داخلہ کے حکام نے ضلع پنجگور میں انٹرنیٹ کی بندش کے معاملے پر کہا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نے اگلے 6 ماہ تک کلیئرنس نہیں دی، بی ایل اے کے سرمچار  جو استعمال کررہے ہیں وہ کچھ اور ہے سرمچار  ہمارا انٹرنیٹ استعمال نہیں کررہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post