کوئٹہ ( ویب ڈیسک )شال بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی نظربندی کے احکامات جاری کیے جانے کے بعد بلوچستان بھر میں صورتحال کشیدہ ہے،عوامی سطح پر شدید ردعمل دیکھنے کو ملا رہا ہے جس کے نتیجے میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کیا جا رہا ہے اور سڑکیں بھی بلاک کر دی گئی ہیں۔