مستونگ مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی ،سبی ویگن الٹ جانے سے 17 افراد زخمی



مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک )  مستونگ دشت  کے علاقے سپیزنڈ میں ذاتی دشمنی کے بناپر  علی نواز ولد شیر محمد ذات سمالانی نامی شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے۔ادھر  سبی سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن بختیار آباد کے مقام پر ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی ، 17 افراد زخمی ہوگئے

Post a Comment

Previous Post Next Post