ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کی رہائی کیلے جمہوری وطن پارٹی کی جانب سے لانگ مارچ کرنے کی اعلان بعد پولیس کی کریک ڈاؤن شروع ہوا جس میں گہرام بگٹی سمیت متعدد کارکنان گرفتار کرلیے گئے ۔ جس کے بعد جے ڈبلیو پی نے شہر بازار بند کردیئے ۔