Home جرمنی بی وائی سی رہنماوں کی گرفتاری کیخلاف احتجاج byBalichistan'sToday -April 05, 2025 0 جرمنی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماوں کی گرفتاری پولیس فائرنگ اور تشدد کیخلاف ہفتے کے روز جرمنی کے شہر ھنوفر میں بلوچ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے، جن میں خواتین کی کثیر تعداد شریک تھی احتجاج کیا۔ Facebook Twitter