خضدار: نال بازار میں فائرنگ سے دکاندار احسان بلوچ قتل ،بازار بند

 



خضدار کے علاقے نال داد شاہ مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار احسان بلوچ کو قتل کر دیا۔


احسان بلوچ کے قتل کے خلاف آج نال بازار میں تاجر برادری نے احتجاجاً مارکیٹیں اور دکانیں بند رکھیں۔


تاہم، قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post