مشکے: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ


آواران: مشکے میں پاکستانی فورسز نے باران ولد دین محمد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔


ذرائع کے مطابق باران کا تعلق مشکے کے علاقے نوکجو شیرگی سے ہے، اور انہیں پاکستانی فورسز نے بیس دن قبل حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جس کے بعد سے ان کی کوئی خبر نہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post