جعفر آباد شوہر نے بیوی کو مبینہ آشنا سمیت قتل کردیا

 

نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )
جعفرآباد کے علاقے گوٹھ جیا ڈپ میں
شوہر نے مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کر کے اپنی بیوی (س) اور اس کے مبینہ آشنا علی نواز کو قتل کر کے فرار ہوگیا۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر نعیش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضرورءکارواءکے بعد لاشیں ورثاءکے حوالےکر دی گئی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post