شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ نیشنلسٹ آرمی بی این اے کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ غازی خان دربار حضرت سخی سرور کے قریب گزشتہ رات 9 بجے کے قریب ہمارے سرمچاروں نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچایا ۔ جس کی ذمہداری قبول کرتے ہیں ۔
انھوں نے کہاہے کہ ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک دشمن قابضین کے خلاف مزید شدت کے ساتھ جاری رہیں گی۔