Home کیچ مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل دوسرا زخمی byBalichistan'sToday -March 19, 2025 0 کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ تمپ مرکزی بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے جلائی ولد اللہ بخش ساکن تمپ نامی نوجوان کو قتل کردیا، جبکہ اس دوران گولی لگنے سے طاہر نامی شخص زخمی ہوگیا۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ Facebook Twitter