Home پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ نوجوان بازیاب byBalichistan'sToday -March 03, 2025 0 تربت ( نامہ نگار)بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ کے نواحی گاؤں گومازی سے 13 فروری 2025 کو پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ نوجوان حسرت خلیل ولد میر خلیل نیکی آج 3 مارچ 2025 کو بخیریت بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا۔ Facebook Twitter