پسنی ( مانیٹرنگ ڈیسک)پسنی کے علاقہ پسنی اور اورماڑہ کے درمیانی علاقے بزی میں بڑی تعداد میں مسلح افراد نے ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی کا سلسلہ شروع کر دیاہے۔
تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔ تاحال کسی مسلح تنظیم نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔