کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی پولیس نے بھی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ۔ تازہ اطلاعات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب بلوچ اور بی وائی سی رہنما دین سمیت خواتین مرد کارکناں کو پولیس نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل
کردیا ہے۔