گوادر پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ نوجوان کی مسخ شدہ نعش برآمد



گوادر ( ویب ڈیسک )گوادر کی تحصیل جیوانی کے علاقے روبار سے 26 جولائی 2023  کو پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لا277پتہ شاہد ولد عبدالحمید کی مسخ شدہ نعش برآمد ہواہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مزکورہ شخص کو فورسز نے 13 ستمبر 2023 کو گوادر پولیس کے حوالے کر دیا گیا تھا۔جبکہ آج اسکی سوختہ لاش
برآمد ہوئی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post