تربت نوجوان طالب پر اسرار طورپر لاپتہ

 


کیچ ( ویب ڈیسک ) ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ آپسر میں  گزین لیاقت ولد لیاقت نامی جماعت نہم کے طالب علم آج شام آپسر میں گھر سے نکلنے کے بعد پر اسرار طورپر لاپتہ ہوگیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post