مستونگ لکپاس کے مقام پر لانگ مارچ، دھرنے پر خودکش حملے کی کوشش

 


مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لکپاس لانگ مارچ ، دھرنے میں شامل ہونے والے خود کش بمبار کو  مشکوک سمجھ کر  تلاشی لینے کی کوشش کی گئی تو اس نے فرار ہونے کی کوشش لیکن گرگیا، فرار ہونے میں ناکامی پر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

دھماکے میں حملہ آور کے پیچھے بھاگنے والے دو افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم دیگر دھرنا شرکاء اور سردار اختر جان مینگل محفوظ ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post